Results 1 to 4 of 4

Thread: خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا


    خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا
    وہ کہانی کو مکمل نہیں ہونے دیتا

    سنگ بھی پھینکتا رہتا ہے کہیں ساØ+Ù„ سے
    اور پانی میں بھی ہلچل نہیں ہونے دیتا

    کاسۂ خواب سے تعبیر اُٹھا لیتا ہے
    پھر بھی آبادی کو جنگل نہیں ہونے دیتا

    دھوپ میں چھاؤں بھی رکھتا ہے سروں پر ، لیکن
    آسماں پر کہیں بادل نہیں ہونے دیتا

    ابر بھی بھیجتا رہتا ہے سدا بستی میں
    گلی کوچوں میں بھی جل تھل نہیں ہونے دیتا

    روز اک لہر اُٹھا لاتا ہے بے خوابی کی
    اور پلکوں کو بھی بوجھل نہیں ہونے دیتا

    پھول ہی پھول کھلاتا ہے سرِ شاخِ وُجود
    اور خوشبو کو مسلسل نہیں ہونے دیتا

    عالمِ ذات میں درویش بنا دیتا ہے
    عشق انسان کو پاگل نہیں ہونے دیتا
    Ù+Ù+Ù+



    2gvsho3 - خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

    2gvsho3 - خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

  3. #3
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    26
    Posts
    272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Rep Power
    8

    Default Re: خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

    nice sharing amazing one keep sharing thanks for all really appreciated keep sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

    Quote Originally Posted by fahadzafar View Post
    nice sharing amazing one keep sharing thanks for all really appreciated keep sharing
    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - خود کو کردار سے اوجھل نہیں ہونے دیتا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •